آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی میں ٹریفک کا المناک حادثہ ،9 افراد جاں بحق

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی میں ٹریفک کے المناک حادثے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق کوٹلی کے نواحی قصبہ کرائی کے مقام پر زائرین کی بس کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے پیش آیا جب کہ حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کا تعلق پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ سے ہے جو نیریاں شریف میں عرس کی تقریبات کے اختتام کے بعد واپس گھر جارہے تھے۔
ریسکیو ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال (ڈی ایچ کیو) میرپور منتقل کر دیا گیا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com