واضح رہے کہ تنزانیہ کے جزیرے زنزیبار پر کچھوؤں کو ایک لذیذ غذا سمجھا جاتا ہے، حالانکہ یہ کھانے میں زہر کی ایک نایاب شکل کا باعث بھی بنتے ہیں جسے chelonetoxicism کہا جاتا ہے، یہ ایک ایسی بیماری ہے جس کا کوئی علاج نہیں ہے کیونکہ اس کا سبب بننے والے زہریلے مادے کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ تمام اموات کیلونیٹکسزم کی وجہ سے ہوئیں، جو کہ سمندری کچھووں کو کھانے سے فوڈ پوائزننگ کی ایک نادر اور بعض اوقات مہلک شکل ہوتی ہے، جس کی علامات متلی اور الٹی سے لے کر کوما اور موت تک ہوتی ہیں۔ .
305