کینیڈا،تعمیراتی مقام پر کیمیکل کے اخراج سے 9 مزدور زخمی

ٹورنٹو فائر کو صبح 11:00 بجے سے عین قبل شیپارڈ ایونیو ایسٹ کے جنوب میں ایستھر شائنر بلیوارڈ پر واقع واقعے کے لیے بلایا گیا تھا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق عمارت کے اندر سے نامعلوم پراڈکٹ کا ایک بیرل ملا ہے جس سے دھواں نکل رہا تھا اور اس کی زد میں آنے والے مزدوروں کو طبی امداد فراہم کی گئی۔
تین کارکنوں کو معمولی زخموں کی وجہ سے پیرامیڈیکس کے ذریعے ہسپتال لے جایا گیا جبکہ چھ افراد کو موقع پر ہی طبی امداد دی گئی۔حزمت کے عملے کی جانب سے ہوا کے معیار کو چیک کیا جا رہا ہے اور اس بارے میں وزارت محنت کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔