63
اردوورلڈکینیڈا(ویب نیوز)پاکستان میں وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ 2025 کے موقع پر چار روزہ سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ تعطیلات جمعہ 6 جون سے پیر 9 جون تک ہوں گی، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
چھ سے دس جون تک چھٹیاں ہوں گی تمام دفاتر بند رہیں گے پاکستان میں عید قربان 7جون ہفتہ کو منائی جائے گی۔
یہ فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے کیا گیا ہے ۔ عیدالاضحیٰ پاکستان میں ہفتہ 7 جون 2025 کو منائی جائے گی، جو کہ ذوالحج کا 10واں دن ہے۔