27
اردوورلڈکینیڈا(ویب نیوز)امریکی کمپنی "لائٹن” نے اعلان کیا ہے کہ وہ کیوبک کے شہر میک ماسٹر ویل اور سینٹ بیزل لی گرانڈ میں واقع نور تھولٹ کے بیٹری پلانٹ کو خریدنے کی خواہش رکھتی ہے۔
یہ پلانٹ 60 گیگا واٹ گھنٹے کی صلاحیت کے ساتھ سالانہ ایک ملین سے زائد الیکٹرک گاڑیوں کے لیے بیٹریاں تیار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔