پاکستان اور سعودی عرب کا اسٹریٹجک دفاعی معاہدہ طے،جارحیت دونوں کیخلاف تصور ہوگی

اردوورلڈکینیڈا( ویب نیوز)وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایک تاریخی "اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدہ” پر دستخط کیے جس کا مقصد دونوں ممالک کے دفاعی تعلقات کو مزید مستحکم بنانا اور خطے میں امن و استحکام کو فروغ دینا ہے

معاہدے کے تحت طے پایا کہ اگر کسی ایک ملک پر حملہ ہوا تو اسے دونوں ممالک کے خلاف جارحیت سمجھا جائے گا اور دونوں ملک مشترکہ طور پر اس کا دفاع کریں گے

مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان آٹھ دہائیوں پر محیط تعلقات اور اسٹریٹجک تعاون کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ معاہدہ کیا گیا تاکہ سلامتی کے میدان میں باہمی اشتراک کو نئی بلندیوں تک پہنچایا جا سکے

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔