12
اردوورلڈکینیڈا( ویب نیوز)خیبر پختونخوا سے مستعفی ہونے والے علی امین گنڈا پور نے ایک مرتبہ پھر اپنا استعفیٰ تحریر کر دیا ہے، جسے آج باضابطہ طور پر گورنر کو بھیجا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ہاتھ سے لکھا گیا استعفیٰ ممکنہ قانونی پیچیدگیوں سے بچنے کے لیے ہے۔
پارٹی کے قریبی حلقوں کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور اپنے فیصلے پر قائم ہیں اور موجودہ سیاسی صورتحال میں یہ قدم مشاورت کے بعد اٹھایا گیا ہے۔