چند روز قبل قبضے میہں لیے گئی امریکہ جہازسے ملنے والے مواد بارے ٹرمپ کا بڑا دعوی

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی فورسز کی جانب سے تحویل میں لیے گئے ایرانی پرچم بردار کارگو جہاز سے برآمد ہونے والے مواد

کی تفصیلات ظاہر نہیں کی جا سکتیں کیونکہ وہ ٹاپ سیکریٹ ہیں۔اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہاکہ جہاز میں کچھ چیزیں موجود تھیں، لیکن وہ ٹاپ سیکرٹ ہیں جو بتائی نہیں جا سکتیں تاہم امریکا کو اس کارروائی میں کافی چیزیں حاصل ہوئی ہیں۔ٹرمپ سے جب پوچھا گیا کہ کیا وہ چین پر امریکی ناکہ بندی توڑنے کی کوشش پر ناراض ہیں تو جواب میں انہوں نے کہا کہ نہیں ہم ناراض نہیں کیونکہ امریکا بھی دیگر ممالک کے ساتھ ایسا کرتا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    📰 اقوامِ متحدہ سے تازہ ترین اردو خبریں