بالی ووڈ کی سپر اسٹار دپیکا پڈوکون کو فلم کی شوٹنگ کے دوران طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا
میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف اداکارہ ان دنوں بھارتی شہر حیدرآباد میں فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جہاں سیٹ پر دیپیکا کی طبیعت اچانک بگڑ گئی اور ان کا دل تیزی سے دھڑکنے لگا۔ اسے ہسپتال لے جایا گیا۔
اداکارہ پہلی بار ہدایت کار پربھاس کے ساتھ فلم میں کام کر رہی ہیں۔ اس فلم میں دیپیکا کے ساتھ بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن بھی اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔