317
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )پولیس حکام کے مطابق ڈرائیور کا ایئرکنڈیشن کام نہیں کر رہا تھا اور ٹرک میں پینے کا پانی بھی نہیں تھا جب ڈرائیور ٹرک چھوڑ کر فرار ہو گیا۔ تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ سب ایک بہتر مستقبل کی تلاش میں انسانی سمگلروں کی مدد سے امریکہ آئے تھے۔
حکام نے ہلاک ہونے والوں کی قومیت کے بارے میں کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔