ترکی ، مختلف حادثات میں 32 افراد ہلاک ہو گئے

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )ترکی میں مختلف حادثات کے دوران کئی افراد موت کے منہ میں چلے گئے ہیں

جنوب مشرقی صوبے غازیانتپ سے تعلق رکھنے والے علاقائی گورنر داوت گل نے بتایا کہ ہنگامی کارکنوں اور صحافیوں سمیت سولہ افراد اس وقت ہلاک ہوئے جب ایک بس حادثے کاشکار ہوگئی
جبکہ 20 افراد زخمی ہیں جنہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
فائر بریگیڈ، طبی ٹیمیں اور دیگر لوگ جائے حادثہ پر پہنچے اور زخمیوں کو طبی امداد دی پہلے سے حادثے کی جگہ پر ایک دوسری بس بھی پھسل گئی جس سے کئی افراد اپنی جان گنوا بیٹھے
ادھر ایک ٹرک ماردین کے ڈیرک ضلع میں تقریبا 250 کلومیٹر (155 میل) مشرق میں ایک سائٹ سے ٹکرا گیا جہاں پہلے سے ہی لوگ موجودتھے۔

ترکی کے وزیر صحت فرحتین کوکا نے بتایا کہ ماردین میں ہونے والے واقعے کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہوئے، انہوں نے مزید کہا کہ زخمیوں میں سے آٹھ کی حالت تشویشناک ہے۔

halal meat in calgary

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca