اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق ان سے منسوب بیانات منفی، غلط اور گمراہ کن ہیں۔
ایک ٹویٹر پوسٹ میں نواز شریف نے بیانات کو ‘منفی، گمراہ کن اور غلط قرار دیا۔
The negative comments attributed to me about PM Shahbaz Sharif are misleading and incorrect. I remain hopeful that the sincere and tireless efforts by SS under the most challenging circumstances will bear fruit and he will steer the country out of the mess created by Imran Khan.
— Nawaz Sharif (@NawazSharifMNS) August 25, 2022
انہوں نے کہا مجھے امید ہے کہ انتہائی مشکل حالات میں شہباز شریف کی مخلصانہ اور انتھک کوششیں ثمر آور ہوں گی اور وہ ملک کو عمران خان کی طرف سے پیدا کردہ گندگی سے نکالیں گے
نواز شریف نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ انتہائی مشکل حالات میں وزیر اعظم شہباز شریف کی انتھک کوششیں ثمر آور ہوں گی اور وہ ملک کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے پیدا کردہ بحران سے نکالیں گے۔
نواز شریف مفتاح اسماعیل اور شہباز شریف سے مطمئن نہیں، مریم نواز سے خوش، تفصیلات جانئے لندن میں نواز شریف سے ملاقات کرنے والے صحافی سہیل وڑائچ سے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں رات 10 بجکر 3 منٹ پر#GeoNews #ASKKS pic.twitter.com/Ajhcp3HzoA
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) August 25, 2022