این ڈی ایم اے نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 150 کلومیٹر سڑکوں کو نقصان پہنچا ہے اور 82 ہزار سے زائد مکانات کو جزوی یا مکمل نقصان پہنچا ہے۔
پاکستان میں مون سون کی تاریخی بارشوں اور سیلاب نے گزشتہ چند ہفتوں کے دوران 30 ملین سے زیادہ افراد کو متاثر کیا ہے
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 150 کلومیٹر سڑکوں کو نقصان پہنچا ہے اور 82,000 سے زائد مکانات کو جزوی یا مکمل نقصان پہنچا ہے۔
کوہستان،5افرادسیلابی ریلے میں 4گھنٹےزندگی اورموت کےدرمیان جھولتےرہے،درخواست کےباوجودصوبائی حکومت1ہیلی کاپٹرپشاورسےنہ بھیج سکی. @GovernmentKP ،ضلعی انتظامیہ @KP_Police1 @KPRescue1122 @pdmakpk کہاں ہیں؟نوجوانوں کوکئی گھنٹوں میں باوجوددرخواست کےکیوں نہیں بچایا؟#FloodsInPakistan pic.twitter.com/ZKpXkd3NeE
— Senator Mushtaq Ahmad Khan (@SenatorMushtaq) August 26, 2022
سوات میں سب سے بڑا ہوٹل دریا میں بہہ گیا#Swat #FloodinPakistan #FloodsInPakistan #FloodSituation pic.twitter.com/5Iab1JEijq
— Aamir Saeed Abbasi (@AmirSaeedAbbasi) August 26, 2022
Some disturbing visuals from Swat, Bahrain, Kalam, etc.
Pray for the people's lives, their property, and tourism along with the tourists..#Swat #FloodSituation #FloodinPakistan pic.twitter.com/i7JqL06zfR
— Ammy (@hashmihunyawr) August 25, 2022
تصاویر کے ذریعے ہونیوالی تباہی پر ایک نظر ڈالیں

ایک شخص سیلاب سے تباہ ہونیوالے مکان کو حسرت بھری نگاہوں سے دیکھ رہا ہے

ایک نوجوان اوربچی سیلابی پانی سے بچتے ہوئے گلی عبور کررہے ہیں

بلوچستان، ایک شخص سیٹلائٹ ڈش کو کشتی بنا کر بچوں کومحفوظ مقام پر منتقل کررہاہے

جامشورو، ایک خاتون بچے کو اٹھائے سیلابی پانی میں کھڑی امداد کی منتظر ہے

جامشورو، ایک شخص بچے کو کندھے اٹھائے بیوی کے ہمراہ سیلاب کے پانی سے گزررہا ہے

حیدر آباد، خیمے پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں جبکہ ایک شخص سیلابی پانی میں چل رہا ہے

حیدر، بزرگ خاتون سیلاب کے پانی میں چلتے ہوئے منزل کی جانب جارہی ہے

حیدرآباد، سیلاب کے بعد دکانداروں کو شدید مشکلات کاسامنا ہے

ڈیرہ اللہ یار، لوگ تباہ حال مکان سے بانس نکال رہے ہیں

ڈیرہ اللہ یار میں ایک خاندان نے خیمے میں پناہ لی ہوئی

سیلاب سے متاثرہ بچے سامان اٹھائے جارہے ہیں

سیلاب کے باعث ایک شخص سامان کے ہمراہ نقل مکانی کر رہا ہے

گدھا گاڑی میں سوار لوگ سیلابی پانی سے گزر رہےہیں