یوم دفاع آج قومی و ملی جوش و جذبے سے منایا جائے گا

 

اردو ورلڈ کینیڈا (ویب نیوز) یوم دفاع ملک بھر میں قومی و ملی جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔

یوم دفاع کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں صبح سویرے 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ دعائیہ تقریبات بھی ہوں گی

مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی
یوم دفاع کے موقع پر کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوگی۔

جی ایچ کیو میں تقریب منسوخ
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 6 ستمبر کو جی ایچ کیو میں سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے ہونے والی تقریب منسوخ کر دی گئی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔