اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز) عمران خان ملک کو کمزور کرنا چاہتے ہیں وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کو کمزور کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔
جمعرات کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ عالمی سطح پر معروف دی اکانومسٹ میں شائع ہونے والی دو خبروں نے عمران خان کے بارے میں جو کچھ کہا تھا اس کی تصدیق کر دی ہے۔
انہوں نے کہا کہ میگزین نے اپنے تازہ شمارے میں لکھا ہے کہ عمران خان نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے معاہدے کو ہوا میں اڑا دیا اور سیاسی پوائنٹ سکور کرنے کے لیے تباہی کا فائدہ اٹھا رہے
Two news stories published in globally respected Economist have validated what we have been saying about Imran Niazi. In its latest issue, the magazine wrote that Niazi "blew up" IMF deal & is "exploiting the disaster to score political points".
He is out to undermine Pakistan.
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) September 8, 2022