سیلاب متاثرین کیلئے ریسکیوٹیم بھیجنے پر فلسطین کے مشکور ہیں، شہباز شریف

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے ریسکیو ٹیم بھیجنے پر فلسطین کے صدر محمود عباس کا شکریہ ادا کیا۔

وزیراعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ وہ فلسطینی عوام کے جذبہ ہمدردی سے متاثر ہوئے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد کے لیے اپنی ریپڈ ریسپانس اور ریسکیو ٹیم بھیجنے کے فلسطینیوں کے جذبے کو سلام پیش کرتے ہیں

وزیراعظم نواز شریف نے اسے پاکستان اور فلسطین کے عوام کے درمیان بھائی چارے کی نمائندگی قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ "یہ ہمارے ایک دوسرے کے لیے محبت اور بھائی چارے کے مضبوط بندھن کی عکاس ہے۔” "ہم اس مدد کو کبھی نہیں بھولیں گے۔”
شہبازشریف اس وقت نیویارک میں موجود ہیں وزیر اعظم پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب بھی کرنا ہے

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca