دنیا کا سب سے گندا آدمی 94 سال کی عمر میں انتقال کر گیا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )امو حاجی نے 2018 میں تصویر کھنچوائی تھی خدشہ تھا کہ دھونے سے وہ بیمار ہو جائیں گے
ایک ایرانی شخص جسے کئی دہائیوں تک نہ نہانے کی وجہ سے "دنیا کا سب سے گندا آدمی” کہا جاتا تھا، 94 سال کی عمر میں انتقال کر گیا

IRNA نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق   امو حاجی جسں نے نصف صدی سے زیادہ عرصے سے نہا دھویا نہیں تھا اور وہ اکیلا تھا، اتوار کو جنوبی صوبہ فارس کے گاؤں دیجگاہ میں انتقال کر گیا۔

ایجنسی نے ایک مقامی اہلکار کے حوالے سے بتایا کہ حاجی نے "بیمار ہونے” کے خوف سے نہانے سے گریز کیا۔

لیکن "پہلی بار چند مہینے پہلے، گاؤں والے اسے غسل کے لیے غسل خانے میں لے گئے تاہم وہ نہلا نہ سکے

ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق، 2013 میں ان کی زندگی پر امو حاجی کی عجیب زندگی” کے عنوان سے ایک مختصر دستاویزی فلم بنائی گئی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca