عمران خان کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں، ترجمان پاک فوج

اردو ورلڈ کینیڈا (ویب نیوز) پاک فوج نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں سابق وزیراعظم عمران خان پر فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔

واضح رہے کہ وزیر آباد میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی گئی تھی جس کے نتیجے میں سابق وزیراعظم سینیٹر فیصل جاوید اور پی ٹی آئی رہنما احمد چٹھہ سمیت دیگر افراد زخمی ہوگئے تھے جب کہ ایک شخص جاں بحق ہوگیا تھا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران گوجرانوالہ کے قریب فائرنگ کا واقعہ قابل مذمت ہے۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔