160
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)مریم اورنگزیب نے کہا کہ رانا ثناء اللہ معمول کے چیک اپ کے لیے اے ایف آئی سی گئے۔
وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نےکہا کہ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خیریت سے ہیں
وہ معمول کے چیک اپ کے لئے ہسپتال گئے ہیں جلد ہی گھر واپس آجائیں گے
”
انہوں نے کہا کہ رانا ثناء اللہ کی 18 سال قبل 2004 میں دل کی سرجری ہوئی تھی جس کا ہر دو سے تین سال بعد معائنہ کرنا پڑتا ہے
دریں اثناء وزیراعظم شہباز شریف نے رانا ثناء اللہ سے رابطہ کیا اور ان کی صحتیابی کی دعا کی۔
بیماری کے حوالے سے رانا ثناء اللہ خود کیا کہتے ہیں