پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کی درخواست واپس لے لی

 

اردو رلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دینے کی درخواست واپس لے لی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے  آج پی ٹی آئی کی جانب سے دھرنے اور ریلی کی اجازت دینے کی درخواست کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران وکیل نے درخواست واپس لینے کی استدعا کی جسے چیف جسٹس عامر فاروق نے قبول کرلیا۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی قیادت نے راولپنڈی کے فیض آباد چوک پر دھرنا دینے کا فیصلہ کیا تھا اور پی ٹی آئی رہنماؤں نے انتظامیہ سے سیکیورٹی کی اپیل دائر کر رکھی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com