آرمی چیف کی تقرری میں لو ز ڈیلوری کے متحمل نہیں ہوسکتے، خواجہ آصف

 

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) آرمی چیف کی تقرری ،حکومت کسی لوز  ڈلیوری کی متحمل نہیں ہو سکتی کیونکہ اگلے آرمی چیف کی تقرری ایک نازک معاملہ ہے۔

ان خیالات کا اظہار  وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

حکومت پاکستان آرمی میں دو اعلی ترین تقرریوں   چیف آف آرمی اسٹاف (COAS) اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (CJCSC) کے لیے  چھ  لیفٹیننٹ جنرلز کے ناموں کی جانچ کر رہی ہے۔

ان عہدوں کے اہم دعویداروں میں لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر، ساحر شمشاد مرزا، فیض حمید، محمد عامر، اظہر عباس اور نعمان محمود شامل ہیں۔

آصف نے میڈیا کو بتایا کہ اہم پوسٹنگ طے شدہ قواعد و ضوابط کے مطابق کی جائے گی، انہوں نے مزید کہا کہ فیصلہ عوام اور ملک کے مفاد میں کیا جانا چاہیے۔

وزیر دفاع نے کہا کہ فوج میں اہم تقرریوں کے حوالے سے تمام اتحادی شراکت داروں کو اعتماد میں لیا جائے گا۔

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca