381
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) ذیابیطس مختلف پیچیدگیوں کا خطرہ بڑھاتا ہے لیکن آج تک اس حوالے سے کوئی جامع تحقیق
نہیں ہو سکی اس بات کو ذہن میں رکھتے ہوئےمحققین نے 204 ممالک اور خطوں میں 1990 سے 2019 تک 15 سے 39 سال
کی عمر کے لوگوں میں ٹائپ 2 ذیابیطس کے نئے کیسز، اموات اور دیگر پیچیدگیوں کے اعداد و شمار اور سماجی حیثیت
سمیت اس بیماری کے خطرے کو بڑھانے والے مختلف عوامل کا جائزہ لیا
اور یہ بات جاننے کی کوشش کی کہ جنوبی ایشیا کے لوگوں میں ذیابیطس جیسی بیماریوں سے کیسے چھٹکارا حاصل کیا جائے؟لوگوں کا
پسندیدہ کھانا جو انہیں موٹاپے، ذیابیطس سمیت کئی بیماریوں کا شکار بناتا ہے۔
تحقیق کے مطابق جسمانی وزن میں اضافہ دنیا بھر میں ذیابیطس کا خطرہ بڑھانے والا اہم ترین عنصر ثابت ہو رہا ہے۔
محققین نے اس بات پر زور دیا کہ کم عمری میں جسمانی وزن کو کنٹرول کرنے سے ذیابیطس ٹائپ ٹو سے بچا جا سکتا ہے۔
ذیابیطس مختلف پیچیدگیوں کا خطرہ بڑھاتا ہے لیکن آج تک اس حوالے سے کوئی جامع تحقیق نہیں ہو سکی اس بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے،