کینسر کے مریضوں کیلئے آلو ،ٹماٹر بینگن کھانا کیسا ؟

اردو ورلڈ کینیڈا(ویب نیوز ) کینسر ایک جان لیوا مرض ہے ،اگرچہ کینسر لاعلاج نہیں اس کا علاج پاکستان میں ممکن ہےلیکن اس کا علاج اس قدر مہنگا ہے کہ عام آدمی کیلئے علاج کروانا ممکن نہیں ،اس حوالے سے تحقیق کے بعدماہرین کا خیال ہے کہآلو، ٹماٹر اور بینگن میں موجود کیمیکل کینسر سے لڑنے میں مدد کر سکتے ہیں۔

پولش محققین کے مطابق، مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ گلائکوالکلائڈز (جو قدرتی طور پر مرچ، گوجی بیری اور ہکلبیری

میں موجود ہوتے ہیں) میں کچھ کینسر مخالف خصوصیات ہیں۔
محققین کا خیال ہے کہ سبزیوں میں موجود یہ فعال مرکبات مریضوں کو روایتی علاج کے خطرناک مضر اثرات سے
بچنے میں مدد دے سکتے ہیں۔ کیموتھراپی، کینسر کے خلیات کو مارنے کا سب سے کامیاب طریقہ، بالوں کے گرنے، متلی
اور تھکاوٹ جیسے کئی ضمنی اثرات کا سبب بن سکتا ہے
کیونکہ ادویات جسم میں کینسر کے خلیوں کے ساتھ صحت مند خلیوں کو بھی نشانہ بناتی ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2024 اردو ورلڈ کینیڈا