کروشیا سے شکست ، برازیل کے کھلاڑی آبدیدہ ہو گئے

 

 اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )  قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ میں برازیل کی شکست بعد نیمار اور ٹیم کے کھلاڑیوں کے آبدیدہ ہو گئے ۔

ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میں کروشیا نے برازیل کو پینلٹیز پر 2 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا ہے۔

میچ میں شکست کے ساتھ ہی برازیلی ٹیم کے کپتان نیمار اور دیگر پلئیرز جذباتی ہوگئے، برازیل کو ٹائٹل کیلئے مزید 4 سال کا انتظار کرنا پڑے گا۔

یہ بھی پڑھیں

برازیل نے ورلڈ کپ میں تاریخ رقم کردی

انہوں نے سال 2002 میں آخری بار ورلڈکپ جیتا تھا۔کروشیا کے خلاف میچ سے قبل برازیل کے کپتان نیمار نے جذباتی پیغام دیتے ہوئے کہا تھا کہ شاید یہ میرا آخری ورلڈکپ ہو ۔

قومی ٹیم پر کوئی دروازہ بند نہیں کر رہا لیکن میں اس بات کی 100 فیصد ضمانت بھی نہیں دے رہا ہوں کہ میں واپس آؤں گا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com