ٹنڈولکر کے بیٹے کی پہلےڈومیسٹک میچ میں سنچری

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) بھارت کے سپر سٹار کرکٹر سچن ٹنڈولکر

کے بیٹے ارجن نے اپنے والد کے

نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنے والد کی طرح اپنے پہلے ڈومیسٹک میچ میں سنچری بنا کر ایک بار پھر تاریخ کو دہرایا۔

 

23 سالہ نوجوان کرکٹر ارجن ٹنڈولکر نے رانجی ٹرافی میں گوا کے لیے راجستھان

کے خلاف 207 گیندوں پر 120 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر اپنا ڈیبیو کیا۔

سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن باؤلر ہیں اس لیے وہ میچ میں ساتویں نمبر پر بلے بازی کے لیے آئے

لیکن ا نہوںنے حیران کن طور پر شاندار سنچری بنا کر ٹیم کو 8 وکٹ پر 493 تک پہنچا دیا۔

واضح رہے کہ 34 سال قبل 1988 میں سچن ٹنڈولکر نے گجرات کے خلاف رنجی ٹرافی ڈیبیو میں سنچری بنائی تھی۔

 

سچن ٹنڈولکر اپنے دور میں دنیا کرکٹ کے بے تاج بادشاہ رہے ، انہوں نے کرکٹ کی دنیا میں بے شمار عالمی

 

ریکارڈ اپنے نام کیے ، سچن ٹنڈولکر جب بیٹنگ کے لیے میدان میں اترتے تھےتو بڑے بڑے بائولز کو پریشان کر دیتے ہیں

انہوں نے اپنی شاندار پر فارمنس سے متعدد مرتبہ بھارتی کرکٹ ٹیم کو فتح دلوائی

 

اب ان کے بیٹے ارجن ٹنڈولکر اپنے ملک کا نام روش کرنے کےلیے میدان میں اترے ہیں

جنہوں نے اپنے پہلے ہی ڈومیسٹک میچ میں سنچری بنا کر کر خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com