فیفا ورلڈ کپ ،مراکش کو شکست ، کروشیا نےتیسری پوزیشن حاصل کر لی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) فیفا ورلڈ کے قطر میں کھیلے گئے تیسری پوزیشن کیلئے میچ میں کروشیا نے مراکش کو ہرا دیا

مراکش کو 1-2 سے شکست دے کرکروشیا نے تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ مراکش نے میگا ایونٹ کا اختتام چوتھی

پوزیشن پر کیا۔

کروشیا کی جانب سے پہلا گول جوسکو گارڈیولا نے 7ویں منٹ میں کیا، مراکش کی جانب سے گول اشرف داری نے 9ویں منٹ میں

کیا۔کروشیا کی جانب سے دوسرا گول میسلیو اورسیک نے 42ویں منٹ میں کیا۔ ورلڈ کپ کی تاریخ میں مراکش کی بہترین کارکردگی

ہے۔ مراکش فیفا ورلڈ کپ میں چوتھی پوزیشن حاصل کرنے والا پہلا افریقی ملک بھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سیمی فائنل میں شکست کے باوجود مراکش کے کھلاڑی سجدہ ریز

قطر میں ہونے والے ورلڈ کپ کا فائنل اتوار کو ارجنٹائن اور دفاعی چیمپئن فرانس کے درمیان کھیلا جائے گا۔

مزید پرھیں

فیفا ورلڈ کپ ، ارجنٹائن کروشیا کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com