نیوزی لینڈکیخلاف سیریزکیلئےپاکستا نی ٹیم کااعلان

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستانی

ٹیم کا اعلان  کپتان بابر اعظم  ، عبداللہ شفیق، ابرار احمد، حسن علی، امام الحق، کامران غلام

محمد نواز ، محمد رضوان،  وسیم جونیئر، نسیم شاہ، نعمان علی، سرفراز احمد، سلمان علی آغا

عود شکیل، شان مسعود اور زاہد۔ محمود پر مشتمل ہے۔

 

مڈل آرڈر بلے باز کامران غلام اور فاسٹ بولر حسن علی کو ٹیم میں شامل کیا گیادو ٹیسٹ میچوں کی سیریز

کا پہلا میچ 26 دسمبر سے نیشنل اسٹیڈیم کراچیمیں کھیلا جائے گا۔ انجری کا شکار حارث رؤف کو ٹیم میں شامل

نہیں کیا گیا، وہ راولپنڈی ٹیسٹ میں فیلڈنگ کے دوران لگنے والی انجری سے صحت یاب ہو رہے ہیں تاہم کندھے کی

تکلیف کے باعث ملتان اور کراچی ٹیسٹ سے باہر ہونے والے فاسٹ بولر نسیم شاہ ان فٹ ہیں . انہیں پاکستانی

اسکواڈ میں برقرار رکھا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

دورہ پاکستان ، نیوزی لینڈ کا 15 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

پاکستان نیوزی لینڈ ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کے امپائرز کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے۔ پہلے ٹیسٹ میں ایلکس وارف

اور علیم ڈار (آن فیلڈ)، احسن رضا (تھرڈ امپائر)، آصف یعقوب (فورتھ امپائر) اور محمد جاوید ملک (میچ) ریفری کی

ذمہ داری نبھائیں گے جبکہ دوسرے ملتان ٹیسٹ میں 3 سے 7 جنوری تک کھیلے گئے، ایلکس وارف اور علیم ڈار (آن فیلڈ)

احسن رضا (تھرڈ امپائر)، راشد ریاض (فورتھ امپائر)، ڈیوڈ بون (میچ ریفری) کے فرائض انجام دیں گے۔ کروں گا

مزید پڑھیں

پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کا شیڈول تبدیل

کراچی میں 10 جنوری کو کھیلے جانے والے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں علیم ڈار اور آصف یعقوب (آن فیلڈ)، احسن رضا

(تھرڈ امپائر)،فیصل آفریدی (فورتھ امپائر)؛ ڈیوڈ بون (میچ ریفری) جبکہ 12 جنوری کو دوسرے ون ڈے میں علیم ڈار

اور راشد ریاض (فیلڈ پر)، آصف یعقوب (تھرڈ امپائر)، فیصل آفریدی (فورتھ امپائر)، ڈیوڈ بون (میچ ریفری) اسی طرح

مزید پڑھیں

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز ،نیوزی لینڈ کی ٹیم کا اعلان

14 جنوری کو تیسرا ون ڈے ون ڈے میں علیم ڈار اور احسن رضا (آن فیلڈ)، راشد ریاض (تھرڈ امپائر)

فیصل آفریدی (فورتھ امپائر)؛ ڈیوڈ بون (میچ ریفری) فرائض انجام دیں گے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com