پرویز الہی کو ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا ، پنجاب کابینہ تحلیل

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی

سیکرٹری پنجاب نے پنجاب کابینہ کو تحلیل کر دیا ، ہے۔گورنر پنجاب نے وفاقی حکومت،

لیگی رہنماؤں سے مشاورت کے  بعد وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا اعلان کیا

نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

حکم نامے میں لکھا گیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 133 کے تحت پرویز الٰہی کو برطرف اور کابینہ تحلیل کی جا رہی ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ خیال کیا جا رہا ہے کہ وزیراعلیٰ کو ارکان اسمبلی کی اکثریت کا اعتماد حاصل نہیں

اس نوٹیفکیشن کے بعد پنجاب کابینہ ختم ہو گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پرویز الٰہی نئے قائد ایوان کے انتخاب تک

عہدے پر کام کرتے رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

وزیر اعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی نہ کریں،قانون ٹیم نے گورنر کو روک دیا

واضح رہے کہ گورنر پنجاب نے وزیراعلیٰ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا کہا تھا، پرویز الٰہی نے مقررہ دن اور وقت پر اعتماد کا ووٹ نہیں لیا

مزید پڑھیں

پرویزالہٰی آئینی طور پر وزیر اعلیٰ نہیں رہے، رانا ثناء اللہ

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca