بیٹی کی نازیبا ویڈیو وائرل ہونےپر احتجاج کرنیوالا بھارتی فوجی قتل

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) بھارت میں بیٹی کی نازیبا ویڈیو وائرل ہونے کے

بعد ملزم کے گھر پر احتجاج کرنے والے متاثرہ باپ کو لڑکے اور اس کے اہل خانہ

نے لاٹھیوں اور تیز دھار آلات سے مار مار کر ہلاک کردیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات میں بارڈر سیکیورٹی فورس کے اہلکار ملاجی واگھیلا محلے میں جھگڑے

کے دوران ہلاک ہوگئے جب کہ ان کا بیٹا سر میں شدید چوٹ کے باعث اسپتال میں داخل ہے۔ بھارتی بارڈر سیکیورٹی

فورس کے ایک افسر کی اہلیہ نے پولیس میں رپورٹ درج کراتے ہوئے کہا کہ ایک مقامی نوجوان نے ہماری نوجوان بیٹی

بدتمیزی کی ویڈیو انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کی جو وائرل ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں

کھانا دینے سے انکار ، شوہر نے بیوی کو موت کے گھاٹ اتا ر دیا

ویڈیو وائرل ہونے پر میرا شوہر اور بیٹا لڑکے کے گھر گئے اور احتجاج کیا جس پر ملزم کے والد اور بھائیوں نے اس پر

لاٹھیوں سے حملہ کیا جس میں شوہر موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا اور بیٹا ہسپتال میں داخل ہے۔
پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم نوجوان سمیت 7 افراد کو حراست میں لے لیا۔

مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ نے راجیو گاندھی کے قتل کے تمام مجرموں کو بری کر دیا

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca