مسجد الحرام میں اب چینی زبان میں اسلامی تعلیمات دی جائینگی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ کی جنرل پریذیڈنسی کے

شعبہ ترجمہ کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ سعودی طلباء کو چینی زبان سکھانے کے معاہدے

کے بعد مسجد الحرام میں چینی زبان کے ساتھ ساتھ دیگر بڑی زبانوں میں اسلامی تعلیم

کا آغاز کر دیا

انگریزی، اردو، فارسی، بنگالی، ہندی، فرانسیسی، ہاؤسا، ترکی، مالے، انڈونیشین، تامل، روسی اور بورنیو کے بعد

چینی زبان میں بھی اسلامی اسباق پڑھائے جائیں گےمسجد الحرام میںاس وقت 13 زبانوں میں اسلامی تعلیمات

یہ بھی پرھیں

مسجد الحرام میں 80 سال سے زائد طواف کرنیوالا شخص انتقال کر گیا

فراہم کی جارہی ہیں ۔ دنیا کے شعبہ ترجمہ کے ڈائریکٹر کا مزید کہنا تھا کہ چینی وزیر تعلیم کے ساتھ طے پانے والے

معاہدے کا مقصد زیادہ سے زیادہ زبانوں میں قرآن کی تعلیم دینا ہے تاکہ غیر عربی بولنے والے بھی اسلام سیکھ سکیں۔

یہ اقدام ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب حال ہی میں چینی صدر نے سعودی عرب کا دورہ کیا اور کئی

مزید پڑھیں

بچوں کیساتھ عمر ہ ادائیگی کے لیے کم از کم عمر کی حد 5 سال مقرر

اہم معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ ماہرین نے امید ظاہر کی ہے کہ سعودی عرب میں چینی زبان سکھانے کے کورسز سے

50 ہزار افراد کو روزگار ملے گا اور چینی سیاحوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔۔ سعودی عرب سے تیل خریدنے والے

بڑے ممالک میں چین بھی شامل ہے

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔