210
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) ڈیوڈ رش نے اس بار اپنے ساتھی کے ساتھ مل کر
ایک منٹ میں سب سے زیادہ سیٹیاں بجانے کا ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
امریکی ریاست ایڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش نے آندرے اورٹولف اور جوناتھن ہینن کے ساتھ مل
کر ریکارڈبنانے کی اپنی آخری کوشش سے قبل دو الگ الگ مواقع پر ریکارڈ بنانے کی کوشش کی لیکن
ہر بار مختلف وجوہات کی بنا پر اس کوشش میں ناکام رہے ۔
یہ بھی پڑھیں
سولر سیلز سے بجلی پیدا کرنے کا منفرد ریکارڈ
ڈیوڈ رش نے بعد میں ہینن کی بیٹی ایرن کے ساتھ کوشش کرتے ہوئے 86 بار سیٹی بجا کر ریکارڈ قائم کیا۔
اس سے قبل 2018 میں برطانوی جوڑی نے 78 مرتبہ سیٹی بجا کر یہ ریکارڈ قائم کیا تھا۔
مزید پڑھیں
واضح رہے کہ ڈیوڈ رش STEM تعلیم کے فروغ کے لیے 250 سے زائد گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر چکے ہیں۔
مزید پڑھیں