188
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) ترکی میں ایک ریسٹورنٹ کے اندر خوفناک
دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکہ ترکی کے مغربی صوبے ایڈن کے ضلع نازیلی میں واقع
ترکی ، کار بم دھماکے میں آٹھ پولیس اہلکار زخمی
ریسٹورنٹ میں ہوا۔ شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ دھماکا گیس لیکج کے باعث ہوا تاہم ابھی تک حتمی
تعین نہیں ہو سکا ہے۔صوبے کے گورنر کے مطابق دھماکا صبح 3 بج کر 35 منٹ پر اس وقت ہوا جب
ریسٹورنٹ کے ملازمین گیس سلنڈر تبدیل کر رہے تھے۔دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے
زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
مزید پڑھیں
ترکیہ کے شہراستنبول میں دھماکے میں چار افراد ہلاک، 38 زخمی