شہریوں کو نئے سال کے آغاز پر اعلیٰ ترین اعزازات سے نوازنے کا اعلان

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) نئے سال کے آغاز پر برطانیہ نے

قومی اور بین الاقوامی سطح پر شاندار کارکردگی پر ایک

پاکستانی سمیت 141 شہریوں کے لیے اعلیٰ ترین اعزازات کا

اعلان کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ایک اور سال ختم ہوا،2023کا پاکستان سمیت دنیا بھر میں جشن

برطانوی حکومت نے پاکستانی نژاد مسعود احمد کو نائٹ ہڈ کا اعزاز دیا , سینٹر فار ڈویلپمنٹ کے سربراہ

اور آئی ایم ایف کے اعلیٰ ترین رکن مسعود احمد پاکستان میں پیدا ہوئے اور ان کا بچپن پاکستان میں گزرا۔

مسعود احمد نے عالمی ترقی کے لیے بہت سے منصوبے شروع کیے، معاشی ترقی کے لیے ان کی خدمات

تین دہائیوں سے زیادہ پر محیط ہیں۔

یہ خبربھی پڑھیں

نیوزی لینڈ میں نئے سال کا آغاز،2023سب سے آخر میں کس ملک میں شروع ہوگا؟

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔