شہنشاہ فٹبال پیلے کی آخری رسومات، ہر آنکھ اشکبار

ارد و ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) فٹبال کے شہنشاہ پیلے کی

آخری رسومات ادا کر دی گئیں،پیلے کی جدائی کے غم میں

برازیل میں ہر آنکھ اشکبار تھی۔

یہ بھی پڑھیں

فٹبال لیجنڈ ‘پیلے کی 100 سالہ والدہ بیٹے کی موت سے تاحال بے خبر

آنجہانی فٹبالر کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے لاکھوں افراد اسٹار فٹبالر کی آخری جھلک

دیکھنے پہنچے، سانتوس میں پیلے کی میت اسٹیڈیم سے فائر انجن پر لائی گئی، کسی نے برازیل کا

قومی پرچم لہرایا تو کسی نے نم ہو کر خراج عقیدت پیش کیا۔ دنیا کے عظیم فٹ بال کھلاڑی پیلے 82 سال کی

عمر میں انتقال کر گئے تھے ۔ پیلے نے سینٹوس ٹیم اور شہر کو شناخت دی، صدر لولا کے ساتھ قومی ہیرو کو

مزید پڑھیں

میسی اور رونالڈو سمیت اسٹار فٹبالرز کا پیلے کو خراج عقیدت

خراج تحسین پیش ۔ رونالڈو روماریو، اورنیمار نے پیلے کی آخری رسومات میں شرکت نہیں کی جس پر مداحوں نے

سپر اسٹارز کی عدم موجودگی پر سخت مایوسی اور ناراضگی کا اظہار کیا

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com