الیکشن کمیشن کی توہین کا کیس ، عمران خان اور دیگر کیخلاف فیصلہ کل سنایا جائے گا

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے علاوہ اسد عمر، فواد چوہدری اور دیگر پارٹی رہنما ئوں کے خلاف بھی فیصلہ کل سنایا جائے گا، الیکشن کمیشن نے کچھ دیر قبل فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
واضح رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے اوپر قاتلانہ حملے کے کیس کی جہ سے حاضری سے استثنی مانگ رکھا ہے۔

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی جاری رکھنے کی اجازت

اس سے قبل مختلف جلسوں اور دیگر پبلک مقامات پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان الیکشن کمیشن پر تنقید بھی کرتے ہیں عمران خان کہتے ہیں کہ الیکشن کمیشن کا رویہ جانبدارانہ ہے

یہ بھی پڑھیں ۔۔۔

عمران خان کیخلاف 5کیسز ڈی لسٹ کردئیے گئے

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com