عمران خان کا کنٹینردو ماہ بعد حملے کی جگہ سے ہٹا دیا گیا

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )عمران خان پر حملے کے بعد سے کنٹینر جائے وقوعہ پر موجود تھا اور جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا گیا تھا۔
تاہم اب عدالتی حکم پر کنٹینر کو پی ٹی آئی کے ضلعی صدر محمد افضل چیمہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ 3 نومبر کو گوجرانوالہ میں لانگ مارچ کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی کے کنٹینر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جب کہ عمران خان اور فیصل جاوید سمیت 13 افراد زخمی ہوگئے تھے
عمران خان پر حملے کے بعد سے اب تک کنٹینراسی جگہ پر موجود تھا
لیکن اب اس کو وہاں سے ہٹا دیا گیا ہےاور عدالت کے حکم پر کنٹینر افضل چیمہ کے حوالے کردیا گیا ہے
عمران خان اسی کنٹینر پرموجود تھے کہ فائرنگ کی گئی تھی اور اسی حملے کے نتیجے میں عمران خان اب تک مکمل طور پر تندرست نہیں ہوئے ہیں اور انہوں نےباقاعدہ سے سیاسی سرگرمیاں شروع نہیں کی ہیں ۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca