آصف زرداری نے پارٹی رہنمائوں سے الیکشن کیلئے تجاویزمانگ لیں

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)سابق صدر آصف زرداری نے پی پی رہنماؤں کو انتخابات کی تیاری کی ہدایت کرتے ہوئے ا لیکشن کے حوالے سے تجاویز بھی طلب کر لی ہیں۔

سابق صدر آصف زرداری کی زیر صدارت پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بلاول ہاؤس لاہور میں ہوا جس میں حسن مرتضیٰ نے پنجاب اسمبلی میں کردار پر بریفنگ دی جب کہ پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شرکاء کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی کو تحلیل ہونے سے بچانے کی کوشش کی گئی جب کہ اجلاس میں آصف زرداری نے پنجاب میں آئندہ انتخابات کے حوالے سے تجاویز طلب کیں اور رہنماؤں کو انتخابات کی تیاری کی ہدایت بھی کی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔