دنیا کی معمر ترین خاتون 118 سال کی عمر میں چل بسی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) سسٹر آندرے کے نام سے مشہور دنیا کی معمر ترین خاتون فرانسیسی راہبہ لوسیل رینڈن 118 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ لوسیل رینڈن 11 فروری 1904 کو فرانس میں پیدا ہوئیں، انہوں نے دونوں عالمی جنگیں دیکھیں، کورونا کی وبا کا مقابلہ کیا اور 108 سال کی عمر تک خود کو مصروف رکھا۔

ایک ماہ قبل ایک انٹرویو میں رینڈن نے کہا تھا کہ انہیں بڑھاپے سے نفرت ہے کیونکہ وہ کام نہیں کر سکتے۔ان کا کہنا تھا کہ وہ بچوں کو ڈانس سکھاتی تھی، اب وہ دوسروں کی محتاج ہے۔ رینڈن کی موت کے ساتھ ہی دنیا کی معمر ترین خاتون کا اعزاز ماریہ برانس مورراکو کے پاس چلا گیا ہے۔ 115 سالہ موریرا امریکہ میں پیدا ہوئیں، اب سپین میں رہتی ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com