پاک بھارت مذاکرات فریقین کا دوطرفہ معاملہ ہے ، امریکہ

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) امریکا نے پاکستان اور انڈیا کے مذاکرات کو فریقین کے درمیان دوطرفہ معاملہ قرار دے دیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے واشنگٹن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ علاقائی استحکام کی خواہش کا اظہار کرتے رہے ہیں۔ ،نیڈ پرائس نے کہا کہ وہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بات چیت کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں لیکن بات چیت دونوں فریقوں کے درمیان معاملہ ہے۔

پاکستان میں توانائی کے بحران سے متعلق سوال پر نیڈ پرائس نے کہا کہ وہ پاکستان میں توانائی کے بحران سے آگاہ ہیں اور ضرورت پڑنے پر مدد کریں گے۔ یاد رہے کے پاک بھارت کشیدگی پورے خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے ،دونوں ممالک کےدرمیان کشیدگی کی بڑی وجہ مسئلہ کشمیر ہے ، جب تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہو جاتا خطے میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، پاکستان نے ایک مرتبہ پھر بھارت کو با معنی مذاکرات کی پیشکش کی ہے

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com