تحریک انصاف کے 43 ارکان ڈی نوٹیفائی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے 43 ارکان کو ڈی نوٹیفائی کر دیا۔

پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں پر الیکشن کمیشن کا اجلاس آج ہوا جس میں ارکان کے استعفے منظور کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے 43 ارکان کے استعفے منظور کرکے الیکشن کمیشن کو بھجوا دیے، پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن سے ڈی نوٹیفائی نہ کرنے کی درخواست کردی۔

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کے علاوہ صرف 2 ارکان قومی اسمبلی میں رہ گئے۔ اب تک پی ٹی آئی کے 123 ارکان کے استعفے منظور کر لیے گئے، دو ارکان کے استعفے رخصت کی درخواست کے باعث منظور نہیں ہوئے۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے اراکین قومی اسمبلی نے ایک روز قبل پارلیمنٹ ہاؤس کی بندش کے باعث استعفے واپس لینے کے لیے اسپیکر کو ای میلز ارسال کی تھیں جب کہ استعفے واپس لینے کے لیے اسپیکر کو خطوط بھی بھیجے گئے تھے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com