مریم نواز وطن واپسی کے لیے آج لندن سے روانہ ہوں گی

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)مریم نواز وطن واپسی کے لیے آج لندن سے روانہ ہوں گی، دبئی میں ایک روزہ قیام کے بعد ہفتے کی شام لاہور پہنچیں گی۔

مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اب پارٹی کو چیف آرگنائزر کے طور پر منظم کرتے ہوئے انتخابی مہم کی قیادت کریں گی

نواز شریف کی واپسی کب ہوگی؟فیصلہ ہوگیا،مریم نواز کے جلسوں کا شیڈول بھی تیار

مسلم لیگ ن نے مریم نواز کی وطن واپسی کی تیاریاں مکمل کر لیں، ہر ایم پی اے اور ایم این اے 1000 کارکنوں کے ساتھ ایئرپورٹ پہنچے گا

مریم نواز کی وطن واپسی کے موقع پر لاہور شہر کو خیر مقدمی بینرز اور پوسٹرز سے سجانا شروع کردیا گیا ہے

مریم نواز 29 جنوری بروز اتوار شام 4 بجے لاہور پہنچیں گی

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com