تشدد کے برھتے واقعات، ٹورنٹو ٹرانزٹ پر اضافی اہلکار تعینات

اردو ورلڈ کینیڈ ا ( ویب نیوز ) کنیڈا میں تشدد کے حالیہ واقعات سے نمٹنے کے لیے ٹی ٹی سی پر پولیس گشت کو بڑھا دیا گیا ،اس حوالے سے ٹورنٹو ٹرانزٹ کمیشن کا کہنا ہے حالیہ تشدد تنا ظر میں فوری طور پر 80 اضافی اہلکاروں تعینات کیا جا رہا ہے جو سسٹم کا حصہ ہوں گے ۔

ٹرانزٹ ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ اضافی انتظامیہ عملہ سب وے نیٹ ورک کے ذریعے ڈیوٹی ٹائمنگ میں گشت کرے گا ، یہ اعلان اس وقت سامنے آیا جب ٹی ٹی سی پر دو الگ الگ واقعات کی اطلاعات موصول ہوئیں جن میں ایک نوجوانون کا گروپ ملوث تھا ، پولی کا کہنا ہے کہ شہر کے مشرقی حصے میں ایک ٹی ٹی سی بس پر نوجوانوں کے ایک گروپ نے حملہ کر کے ایک شخص کو شدید زخمی کر دیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا

اس سے  قبل پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ نوجوانوں کے ایک گروپ نے ایک کلو میٹر دور شہر کے سب وے اسٹیشن پر ایک شخص پر حملہ کیا ، مشیل فلینری کا کہنا ہے کہ پولیس فی الحال حملوں کو الگ الگ واقعات کے طور پر دیکھ رہی ہے اور عینی شاہدین سے اپیل ہے تحقیقات میں مدد کے لیے آگے آئیں

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com