پٹھان مووی نے ہندی سینما میں تباہی مچادی،ریکارڈ بزنس،کنگ خان بھی خوش

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی فلم ‘پٹھان کی ریکارڈ توڑ کامیابی پر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

فلم کی کامیابی کے بعد اداکار ممبئی میں واقع اپنے گھر ‘منت میں پہلی بار اپنے مداحوں سے ملے ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں اداکار کو اپنے گھر کی بالکونی میں کھڑے ہو کر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

اس موقع پر شاہ رخ خان نے اپنے کالے کپڑے پہنے ہوئے تھے اور انہوں نے اس موقع پر اپنے مشہور فلمی پوز بھی دیئے۔

اس موقع پر اداکار کے چھوٹے بیٹے ابرام خان بھی موجود تھے اور انہوں نے بھی شرکاء کو ہاتھ ہلا کر جواب دیا۔

‘پٹھان نے اپنی ریلیز کے بعد سے ہندی سنیما میں طوفان برپا کر دیا ہے اور صرف تین دنوں میں دنیا بھر میں 313 کروڑ روپے جمع کر لیے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com