بھارت، کسان نے مختلف رنگوں کی گوبھی کاشت کر لی

 اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )  ایک بھارتی کسان نے برسوں کی محنت کے بعد نارنجی اور جامنی رنگ کی گوبھی کاشت کی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گو کہ گوبھی عام طور پر زرد سفید رنگ میں پائی جاتی ہے لیکن دنیا کے دیگر ممالک میں ان میں دوسرے رنگوں کے شیڈز ہو سکتے ہیں۔

ایک بھارتی کسان نے برسوں کی محنت کے بعد گہرے جامنی اور نارنجی رنگ کی گوبھی کاشت کی ہے۔ کلکتہ کے مضافات میں شمالی مدنا پور کے ایک گاؤں برندبن چک کے پرماتھا ماجی نے رنگین گوبھی اگائی ہیں جن میں گہرے جامنی اور نارنجی رنگ شامل ہیں، یہ عمل مقامی لوگوں کی گہری دلچسپی کا باعث ہے۔

یہ بھی پرھیں

امریکہ ، سکول کی ڈیڑھ سال سے آن 7000لا ئٹیں بند نہ ہو سکیں

62 سالہ پرماتھا نے بتایا کہ اگرچہ وہ طویل عرصے سے جامنی اور نارنجی گوبھی کاشت کر رہے ہیں لیکن یہ پہلا موقع ہے جب انہوں نے آن لائن بیج خرید کر ساڑھے تین ایکڑ رقبے پر رنگین گوبھی اگائی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com