اسرائیل سے ڈرون حملوں کا بدلہ لینگے،ایران

ارد و ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے عامر سعید کی جانب سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اسرائیل نے ہفتے کے روز اصفہان میں ڈرون حملے کیے تھے۔

ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی مندوب نے مزید کہا کہ قومی سلامتی کے دفاع میں کوئی بھی اقدام کرنا ایران کا قانونی حق ہے۔ اسرائیل کی طرف سے کسی بھی خطرے کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

اسرائیل کا یہ اقدام بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ایرانی حکام کے مطابق ہفتے کی رات ایرانی شہر اصفہان میں ہونے والے ڈرون حملوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اسرائیل سے حالیہ ڈرون حملوں کا بدلہ لیں گے ۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca