اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) چین نے گلہریوں کو اپنی حواس سے مختلف قسم کی منشیات کا پتہ لگانے کی تربیت دی ہے۔
چینی شہر چونگ کنگ کے محکمہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف جاری جنگ میں گلہریوں کی مدد لینا شروع کر دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں
بزرگ شخص نےخاتون اور بچوں کی مدد سے مرغی کیسے ذبح کی ، دلچسپ ویڈیو وائرل
اس سلسلے میں 6 گلہریوں کی پہلی کھیپ تیار ہے کیونکہ ان میں سونگھنے کی غیر معمولی حس ہوتی ہے۔گلہری کی تربیت کے ماہر ین جن نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس کام میں استعمال ہونے والی ٹیکنالوجی کو قومی سطح پر تیار کیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ تربیت کا پورا طریقہ بھی چینی ماہرین سے اخذ کیا گیا ہے۔ تاہم، انہیں پہلے مختلف ادویات سونگھنے کی تربیت دی گئی۔جب ان گلہریوں کا میدان میں تجربہ کیا گیا تو وہ کسی بھی طرح مہنگے ترین سونگھنے والے کتوں سے کمتر نہیں تھیں۔
مزید پڑھیں
مرغی پہلےآئی یا انڈا ؟ جانیے دلچسپ سوا ل کا جواب
ایک اور فائدہ یہ ہے کہ گلہری چھوٹی اور مشکل جگہوں تک آسانی سے پہنچ سکتی ہے