269
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیو ز ) شرٹ کی آستینوں میں 2 بٹن ہوتے ہیں لیکن انہیں باندھنے کے لیے ایک بٹن ہول فراہم کیا جاتا ہے۔
شرٹ کی آستینوں میں لگے 2 بٹن کا مقصد یہ نہیں ہے کہ اگر ایک بٹن ٹوٹ جائے تو آپ دوسرا استعمال کر سکتے ہیں بلکہ اصل وجہ کچھ اور ہے۔
ایک اسٹائلسٹ نے کچھ عرصہ قبل ٹک ٹاک ویڈیو میں اس سوال کا جواب دیا تھا۔انہوں نے ویڈیو میں کہا کہ شرٹس کی آستینوں میں
دوسرا بٹن اضافی یا سجاوٹ کے لیے نہیں ہے بلکہ اس کی موجودگی کی ایک خاص وجہ ہے۔
یہ بھی پڑھیں
خواتین کی قمیضوں کے بٹن بائیں جبکہ مردوںکے دائیں طرف کیوں ہوتے ہیں ؟
انہوں نے کہا کہ کلائی کی گھڑی کی وجہ سے 2 بٹن قمیضوں کا حصہ بن جاتے ہیں۔ویڈیو کے مطابق لوگ عام طور پر اپنے بائیں ہاتھ
پر کلائی گھڑی پہنتے ہیں اس لیے آستین کو زیادہ تنگ ہونے سے روکنے کے لیے ایک اضافی بٹن دیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
جینز کی پینٹ میں چھپے چند دلچسپ راز ،،؟؟؟؟