الیکشن کی تاخیر میں جان بوجھ کر تاخیر کی جارہی،الیکشن کمیشن اور گورنر مجرم ہونگے ، عمران خان

 

 اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )گورنر پنجاب اور الیکشن کمیشن کے درمیان ہونے والی ملاقات میں انتخابات کی تاریخ کا فیصلہ نہ ہونے پر عمران خان کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔

اجلاس میں اسد عمر، فواد چوہدری، فرخ حبیب، مسرت جمشید چیمہ، شیریں مزاری، حماد اظہر، عون عباسی اور دیگر رہنما ئوں نے شرکت کی۔ کیا گیا.

انتخابات کی تاریخ سے متعلق فیصلے کا اطلاق گورنر پنجاب پر کیسے ہوتا ہے؟بلیغ الرحمان ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرینگے

اہم ملاقات میں آئینی اور قانونی پہلوں کا جائزہ لیا گیا، جب کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے آئینی کردار ادا کرنے کے آپشن پر بھی غور کیا گیا، عمران خان نے صدر مملکت سے ہونے والے رابطے سے آگاہ کیا۔

ادھر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ الیکشن کی تاریخ جان بوجھ کر موخر کی جا رہی ہے، الیکشن کمیشن اور گورنر پنجاب آئین توڑنے کے مجرم ہیں۔

الیکشن کمیشن کا وفد کل گورنر پنجاب سے ملاقات کریگا، انتخابات کی تاریخ پر مشاورت کی جائے گی 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com