عازمین حج کیلئے آن لائن رجسٹریشن کی سہولت متعارف

 اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) سعودی حکومت نے 58 ممالک کے عازمین حج کے لیے آن لائن رجسٹریشن کی سہولت متعارف کرادی۔

سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق عازمین کی آمد کی سہولت کے لیے ای پلیٹ فارم متعارف کرایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

غیر ملکی عازمین حج کیلئے انشورنس لاگت میں کمی کا اعلان

سعودی وزارت حج کے مطابق یورپ، امریکا اور آسٹریلیا کے عازمین حج کے لیے ای پلیٹ فارم کا آغاز کردیا گیا، ان ممالک کے عازمین حج درخواست دے سکیں گے۔

ٹکٹ اور ای پیمنٹ اور دیگر سہولیات میسر ہوں گی۔وزارت حج و عمرہ کے مطابق اس پلیٹ فارم کو فرانس، جرمنی، امریکہ، برطانیہ،

مزیر پڑھیں

سبسڈی ختم،سرکاری حج سکیم کے اخراجات 10 لاکھ روپے سے زائدہونے کا امکان

اٹلی، برازیل، اسپین، کینیڈا، ہالینڈ، بیلجیم، آسٹریا، آسٹریلیا، بلغاریہ، ارجنٹائن، یونان، جارجیا، سوئٹزرلینڈ، قبرص استعمال کر رہے ہیں۔

 

 

 

 

 

 

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com