پی ٹی آئی رہنما زبیر خان نیازی اور عباد فاروق کے خلاف پولیس موبائل پر حملہ کرنے کا مقدمہ درج

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زبیر خان نیازی اور عباد فاروق کے خلاف پولیس موبائل پر حملہ کرنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

سب انسپکٹر افضل ورک کے خلاف صوبائی دارالحکومت کے تھانہ سول لائنز میں درج مقدمے میں دہشت گردی، آتش زنی اور توڑ پھوڑ کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔
ایف آئی آر کے متن کے مطابق میاں عباد فاروق نے مال روڈ پر 70 سے 80 افراد کے ساتھ پولیس موبائل پر حملہ کیا اور اسے چاروں طرف سے نقصان پہنچایا۔ حملے کے دوران پولیس موبائل وین کی اگلی سکرین بھی ٹوٹ گئی۔ اہلکاروں کو دھمکیاں بھی دی گئیڈ
ایف آئی آر کے مطابق زبیر نیازی، میاں عباد اور دیگر ملزمان توڑ پھوڑ میں ملوث ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com